علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شاندار 100سال مکمل، سر سید کے نظرے سے ہی AMU کو آگے بڑھانے کی ہے ضرورت
اے ایم یو کے شاندار سو سال کی تکمیل پرپروگرام سے سرکردہ شخصیات نے اپنے اظہارِخیال کرتے ہوئے اے ایم یو کے لئے آئندہ سوسال کے لئے حکمتِ عملی بنانے پر زور دیا، اور کہا کہ سر سید کے نظریہ سے ہی اے ایم یو کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔