BYJU'S Young Genius: بائیجوز ینگ جینیس پر اینتھیا دایاس کے تاثرات: ویڈیو
ایک جینئس کی پہچان چھوٹی سی عمر سے ہی ہوجاتی ہے۔ انہوں نے اپنا کمال چھوٹی سی عمر سے ہی دکھاناشروع کردیا۔ نیٹ ورک ایٹین کی خاص پہل میں ایسے ہی کچھ جینئیس سے آٖپ کو روبرو کرائیں گے ۔بائیجو جینئیس میں ۔ گزشتہ ہفتہ آپ ملے تھے باہنر انتھیا سے اور اینٹی بلنگ اسکواڈ کی سی ای او انوشکا سے ۔انکا حوصلہ بڑھایا ویریندر سہواگ نے ۔ آئیے دیکھتے ہیں اسی کی ایک جھلک