ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

بنگلور میں وقف ادارے کی پہل، مختلف کورسز میں تربیت حاصل کرنے کے بعد نوجوانوں کو مل سکتی ہے ملازمت

بنگلور کے حضرت حمید شاہ اور حضرت محب شاہ درگاہ کمیٹی کے تحت اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر شروع کیا گیا ہے تین ماہ اور چھ ماہ کے مختلف کورسز میں تربیت حاصل کرنے کے بعد نوجوانوں کو آسانی کے ساتھ ملازمت مل سکتی ہے سینٹر کے صدر جی اے بابا نے کہا کہ حکومت سے منظور شدہ ریاست کا یہ سب سے پہلا اسکل ڈیو لپمنٹ سینٹر ہے مفت تربیت فراہم کرتے ہوئے ملازمت فراہم کرنا اس سینٹر کا مقصد ہے۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Jan 30, 2021 09:51 PM IST

بنگلور کے حضرت حمید شاہ اور حضرت محب شاہ درگاہ کمیٹی کے تحت اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر شروع کیا گیا ہے تین ماہ اور چھ ماہ کے مختلف کورسز میں تربیت حاصل کرنے کے بعد نوجوانوں کو آسانی کے ساتھ ملازمت مل سکتی ہے سینٹر کے صدر جی اے بابا نے کہا کہ حکومت سے منظور شدہ ریاست کا یہ سب سے پہلا اسکل ڈیو لپمنٹ سینٹر ہے مفت تربیت فراہم کرتے ہوئے ملازمت فراہم کرنا اس سینٹر کا مقصد ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین