ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

بنگلور کا ایزی ایجوکیشن تعلیمی ادارہ، ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے مشن پر کر رہا ہے کام

سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے مشن سے ترغیب حاصل کرتے ہوئے بنگلورو میں چند افراد نے ۔ایزی ایجوکیشن ۔ کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ دیپک اور روبینہ کوثر اور دیگر کی کوششوں سے قائم اس تعلیمی ادارے میں نوجوانوں کو روزگار سے جوڑنے کیلئے مختلف کورسس چلائے جارہے ہیں ۔ نرسری ٹیچرز ٹریننگ کورس میں ادارے نے خواتین کی پچاس فیصد فیس معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی انگریزی سکھانے کا مفت کورس بھی شروع کیا گیا ہے۔

News18 Urdu
تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Mar 14, 2021 08:28 PM IST

سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے مشن سے ترغیب حاصل کرتے ہوئے بنگلورو میں چند افراد نے ۔ایزی ایجوکیشن ۔ کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ دیپک اور روبینہ کوثر اور دیگر کی کوششوں سے قائم اس تعلیمی ادارے میں نوجوانوں کو روزگار سے جوڑنے کیلئے مختلف کورسس چلائے جارہے ہیں ۔ نرسری ٹیچرز ٹریننگ کورس میں ادارے نے خواتین کی پچاس فیصد فیس معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی انگریزی سکھانے کا مفت کورس بھی شروع کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین