ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

مسلم طبقہ میں تعلیمی ترقی کی مثال، ٹمکور میں کامیاب طلبہ کی حوصلہ افزائی

مسلمان تعلیمی پسماندگی کا رونا دھونا ترک کریں۔ تعلیمی ترقی کیلئے صحیح معنوں میں کوششیں انجام دیں۔ نتائج منفی نہیں مثبت آئینگے۔ کچھ ایسا ہی منظر بنگلورو کے قریب ٹمکور شہر میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔

News18 Urdu
تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Mar 27, 2021 07:07 PM IST

مسلمان تعلیمی پسماندگی کا رونا دھونا ترک کریں۔ تعلیمی ترقی کیلئے صحیح معنوں میں کوششیں انجام دیں۔ نتائج منفی نہیں مثبت آئینگے۔ کچھ ایسا ہی منظر بنگلورو کے قریب ٹمکور شہر میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین