عمر چھوٹی کام بڑے: Byju's Young Genious میں ملئے ہندستان کے کم عمر نیشنل شوٹنگ چمپیئن ابھینو شا سے: ویڈیو
ٹی وی پر پہلی بار آرہا ہے انوکھا شو۔نیٹورک ایٹین کی خاص پیش کش۔بائیجوس بیس فروی رات نو بجے نیوز ایٹین پر دیکھئے ۔اور ملئے بھارت کے سب سے کم عمر نیشنل شوٹنگ چمپیئن ابھینو سے