BYJU's Young Genius: میتھ میٹکس جینیس اونیش نے Rashtriya Bal Puraskar جیتا
محنت اور لگن سے زندگی میں کچھ بھی ممکن ہے۔ ہم نے اپنی پہل میں بائیجو س ینگ جینئس کے تحت بہت سے ایسے بچوں سے ملاقات کی جنہوں نے اپنی صلاحیتوں اور عزم سے وہ کر دکھایا جو ان کی عمر میں ناممکن لگتا ہے۔آج ہم آپ کو انویش پردھان سے ملوائیں گے۔