Byju's Young Genious: دنیا میں سب سے تیز رفتار ڈرم بجانے والا ماہر بچہ اسٹیون سیمیوئل: دیکھیں ویڈیو
ٹی وی پر پہلی بار آرہا ہے انوکھا شو۔نیٹ ورک ایٹین کی ایک خاص پیشکش۔بائیجوز ینگ جینئس۔۔تیس جنوری کو رات نو بجے اور اکتیس جنوری کو دوپہر بارہ بجے نیوزایٹین اردو پر دیکھیے دنیا میں سب سے تیز رفتار ڈرم بجانے والے بچے اسٹیون کو۔