ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

بائیجوز ینگ جینس میں ملئے رشی شیو سے جس کا آئی کیو لیول 180 ہے، محض 6 سال کی عمر میں

جن میں قابلیت ہوتی ہے وہ ہر لمحے سے کامیابی چرا لیتے ہیں وہ دور بیٹھ کر مزل کو دیکھتے نہیں وہ راہوں کو منزل بنا لیتے ہیں۔ جی ہاں کچھ ہوتے ہیں ایسے نرالے لوگ جو بڑے ہونے کا انتظار نہیں کرتے وہ بچپن میں ہی ہر موقع کو اچیومینٹ بنا لیتے ہیں۔ جب کوئی بچہ اپنی آنے والی زندگی کی جھلک دکھلا دیتا ہے تو وہ کہلاتا ہے ینگ جینیس۔ ملئے بائے جوس ینگ جینس میں ہمارے ینگ جینیس سے جن کی عمر تو چھوٹی ہے لیکن کام بڑے ہیں۔

News18 Urdu
تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Feb 20, 2021 10:02 PM IST

جن میں قابلیت ہوتی ہے وہ ہر لمحے سے کامیابی چرا لیتے ہیں وہ دور بیٹھ کر مزل کو دیکھتے نہیں وہ راہوں کو منزل بنا لیتے ہیں۔ جی ہاں کچھ ہوتے ہیں ایسے نرالے لوگ جو بڑے ہونے کا انتظار نہیں کرتے وہ بچپن میں ہی ہر موقع کو اچیومینٹ بنا لیتے ہیں۔ جب کوئی بچہ اپنی آنے والی زندگی کی جھلک دکھلا دیتا ہے تو وہ کہلاتا ہے ینگ جینیس۔ ملئے بائے جوس ینگ جینس میں ہمارے ینگ جینیس سے جن کی عمر تو چھوٹی ہے لیکن کام بڑے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین