بائیجوز ینگ جینئس میں ملئے ممبئی کے دنگ کر دینے والے طبلہ نواز ترپت راج پانڈے سے: ویڈیو
ٹی وی پر پہلی بار آ رہا ہے ایک انوکھا شو۔ نیٹورک ایٹین کی خاص پیش کش بائجوس ینگ جینئس۔آج رات نو بجے نیوز ایٹین اردو پر ملیئے ممبئی کے دنگ کر دینے والے طبلہ نواز ترپت راج پانڈے سے اور اسکیٹر بوائے تلک کیسام سے ملئے۔