سی بی ایس سی 10ویں 12ویں کے کمپارٹ مینٹل امتحان کراسکتا ہے، بورڈ نے سپریم کورٹ کو دی جانکاری
سی بی ایس سی 10ویں 12ویں کے کمپارٹ مینٹل امتحان کراسکتا ہے۔ سی بی ایس ای۔بورڈ نے سپریم کورٹ کو جانکاری دی۔ ستمبر کے اختتام تک امتحان منعقد کرانے کی بات کہی ہے اور ایک کلاس روم میں صرف بارہ طلبا کے بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔