دہلی میں دیش کے مینٹر پروگرام کا انعقاد، سرکاری اسکولوں میں طلباء کی تعداد بڑھی ہے: کیجریوال
دہلی میں واقع تیاگ راج اسٹیڈیم میں دیش کے میٹرپروگرام کاانعقاد ہوا۔جس میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے شرکت کی۔وہیں نائب وزیراعلیٰ سمیت کئی اہم شخصیتوں نے شرکت کی۔اس موقع پر اروندکیجریوال نے کہاکہ دہلی کے سرکاری اسکولوں میں طلباء کی تعداد دن بہ دن بڑھ رہی ہے۔یہ ایک کرشمہ سے کم نہیں۔