ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

جموں کشمیر میں یکم فروری سے دوبارہ کھلیں گے کالج اور یونیورسٹیاں

جموں۔کشمیر میں دوبارہ گرمائی زون میں یکم فروری سے کالج اور یونیورسٹی کھولے جائیں گے۔ وہیں جموں کے ونٹر زون میں بھی 15 فروری سے اسکول اور کالج کھولے جانے کا فیصلہ لیا گیا ہے اور اس حوالے سے ایس او پیز کا خاص رکھا جائے گا۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Jan 28, 2021 09:09 PM IST

جموں۔کشمیر میں دوبارہ گرمائی زون میں یکم فروری سے کالج اور یونیورسٹی کھولے جائیں گے۔ وہیں جموں کے ونٹر زون میں بھی 15 فروری سے اسکول اور کالج کھولے جانے کا فیصلہ لیا گیا ہے اور اس حوالے سے ایس او پیز کا خاص رکھا جائے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین