ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

مہاراشٹر: 24 جنوری سےتعلیمی سرگرمیوں کا ہوگا آغازِ، ٹاسک فورس و ماہرین تعلیم نے پیش کی تھی تجویز

مہاراشٹر میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز چوبیس جنوری سے ہوگا۔ وزیر تعلیم ورشا گائک واڈ نے اس بارے میں میڈیا کو جانکاری دی۔انھوں نے بتایا کہ،تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے سے متعلق ٹاسک فورس اورماہرین تعلیم کی تجویز سے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے اتفاق کیا ہے۔ورشا گائکواڈ کے مطابق ریاست میں کورونا کی صورتحال ہر ضلع میں مختلف ہے ۔مقامی انتظامیہ زمینی صورتحال کا جائزہ لے گی۔اس کے لیے اسے بچوں کی صحت کا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ گارجین کی رضامندی کوبھی پیش نظر رکھنا ہوگا۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Jan 20, 2022 10:31 PM IST

مہاراشٹر میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز چوبیس جنوری سے ہوگا۔ وزیر تعلیم ورشا گائک واڈ نے اس بارے میں میڈیا کو جانکاری دی۔انھوں نے بتایا کہ،تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے سے متعلق ٹاسک فورس اورماہرین تعلیم کی تجویز سے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے اتفاق کیا ہے۔ورشا گائکواڈ کے مطابق ریاست میں کورونا کی صورتحال ہر ضلع میں مختلف ہے ۔مقامی انتظامیہ زمینی صورتحال کا جائزہ لے گی۔اس کے لیے اسے بچوں کی صحت کا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ گارجین کی رضامندی کوبھی پیش نظر رکھنا ہوگا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php