ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

دہلی ہائی کورٹ نے Jamia Millia Islamia کے انتظامیہ کو لگائی پھٹکار، یونیورسٹی نے عدالت سے مانگی معافی

دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی انتظامیہ کو پھٹکار لگائی ہے ۔ کورٹ نے جامعہ ملیہ کے اسکولوں کی داخلہ پالیسی پر مبہم موقف اختیار کرنے پر اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔ وہیں یونیورسٹی نے اس معاملے پر عدالت سے معافی مانگ لی ہے ۔ وہیں یکم دسمبر کو بنائی گئی پالیسی کو واپس لے لیا گیا ہے ۔ جامیہ ملیہ اسلامیہ کے زیر اہتمام متعدد اسکول چلتے ہیں جس میں جامعہ سینئر سکینڈری اسکول اور سید عابد حسین سیکنڈری اسکول معاملے میں اسکول کی تنخواہ ۔ داخلوں کیلئے سیٹوں کو لیکر جانبداری میں ملوث ہونے کا اسکول پر الزام لگا ہے ۔ ۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Dec 08, 2021 07:33 PM IST

دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی انتظامیہ کو پھٹکار لگائی ہے ۔ کورٹ نے جامعہ ملیہ کے اسکولوں کی داخلہ پالیسی پر مبہم موقف اختیار کرنے پر اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔ وہیں یونیورسٹی نے اس معاملے پر عدالت سے معافی مانگ لی ہے ۔ وہیں یکم دسمبر کو بنائی گئی پالیسی کو واپس لے لیا گیا ہے ۔ جامیہ ملیہ اسلامیہ کے زیر اہتمام متعدد اسکول چلتے ہیں جس میں جامعہ سینئر سکینڈری اسکول اور سید عابد حسین سیکنڈری اسکول معاملے میں اسکول کی تنخواہ ۔ داخلوں کیلئے سیٹوں کو لیکر جانبداری میں ملوث ہونے کا اسکول پر الزام لگا ہے ۔ ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین