ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت تعلیم کو عام کر نے کئے سری نگرمیں نئی لائبریریوں کا قیام

اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت سری نگر انتظامیہ نے ایک بہترین پہل کرتے ہوئے ضلع میں اکیس نئی لائبریریاں قائم کی ہیں، تاکہ کتابوں کے مطالعہ کا کلچر رائج ہو، اور پورے ضلع میں مزید تین سو کتب خانے قائم کرنے کا منصوبہ ہے ۔

News18 Urdu
تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Oct 14, 2020 01:28 PM IST

اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت سری نگر انتظامیہ نے ایک بہترین پہل کرتے ہوئے ضلع میں اکیس نئی لائبریریاں قائم کی ہیں، تاکہ کتابوں کے مطالعہ کا کلچر رائج ہو، اور پورے ضلع میں مزید تین سو کتب خانے قائم کرنے کا منصوبہ ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین