ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

تلنگانہ میں اقلیتی طلبہ کو کارپوریٹ طرز پر مفت تعلیم: ویڈیو

تلنگانہ مائناریٹی ریزیڈینشل ایجوکیشنل سوسائٹی نے تلنگانہ کے اقلیتی طلبہ کے لئے کامیابی کے ساتھ دو سو چار ریزیڈینشل اسکولز کے قیام کے بعد اب اس تعلیمی سال سے نواسی جونیر کالجز شروع کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Nov 08, 2020 10:07 PM IST

تلنگانہ مائناریٹی ریزیڈینشل ایجوکیشنل سوسائٹی نے تلنگانہ کے اقلیتی طلبہ کے لئے کامیابی کے ساتھ دو سو چار ریزیڈینشل اسکولز کے قیام کے بعد اب اس تعلیمی سال سے نواسی جونیر کالجز شروع کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین