ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

ملک کے کالجوں میں داخلے کی تاریخ میں کی گئی توسیع، ڈاکٹر مہون یادو نے کیا یہ بڑا اعلان

مدھیہ پردیش کے کالجوں میں ایک لاکھ سے زیادہ طلبا کے داخلوں کو ویٹنگ لسٹ میں دیکھتے ہوئے محکمہ تعلیم نے داخلہ تاریخ میں توسیع کردی ہے ۔ اب طلبا چودہ اکتوبر تک اپنی پسند کے سبجیکٹ میں داخلہ لے سکیں گے ۔ کورونا قہر کے بعد ریاست کے کالجوں میں تعلیمی سلسلہ شروع ہونے کے بعد ریکارڈ داخلہ ہونے پر وزیر تعلیم ڈاکٹر موہن یادو نے اپنی خوشی کا اظہار کیاتھا ۔ واضح رہے کہ سابقہ سال مدھیہ پردیش کے کالجوں میں یوجی کورس میں پانچ لاکھ چونسٹھ ہزار طلبا نے ہی داخلہ لیاتھا جبکہ امسال ابتک چھ لاکھ سے زیادہ طلبا یوجی کورسوں میں داخلہ لے چکے ہیں اور ایک لاکھ دس ہزار طلبا کے داخلے ویٹنگ لسٹ میں ہیں

News18 Urdu
تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Oct 11, 2021 05:52 PM IST

مدھیہ پردیش کے کالجوں میں ایک لاکھ سے زیادہ طلبا کے داخلوں کو ویٹنگ لسٹ میں دیکھتے ہوئے محکمہ تعلیم نے داخلہ تاریخ میں توسیع کردی ہے ۔ اب طلبا چودہ اکتوبر تک اپنی پسند کے سبجیکٹ میں داخلہ لے سکیں گے ۔ کورونا قہر کے بعد ریاست کے کالجوں میں تعلیمی سلسلہ شروع ہونے کے بعد ریکارڈ داخلہ ہونے پر وزیر تعلیم ڈاکٹر موہن یادو نے اپنی خوشی کا اظہار کیاتھا ۔ واضح رہے کہ سابقہ سال مدھیہ پردیش کے کالجوں میں یوجی کورس میں پانچ لاکھ چونسٹھ ہزار طلبا نے ہی داخلہ لیاتھا جبکہ امسال ابتک چھ لاکھ سے زیادہ طلبا یوجی کورسوں میں داخلہ لے چکے ہیں اور ایک لاکھ دس ہزار طلبا کے داخلے ویٹنگ لسٹ میں ہیں

براہ راست ٹی وی تازہ ترین