ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

کانپور IIT Students کا ملک و بیرون ممالک میں بج رہا ہے ڈنکا: ویڈیو

کانپور آئی آئی ٹی کا ڈنکہ ایک مرتبہ پھر سے دنیا بھر میں بجا ہے۔ آئی آئی ٹی کانپور میں جاب آفر کے لئے ملک وبیرون ملک کی کمپنیوں میں یہاں سے پاس آؤٹ ہوئےطلبہ کا جب انتخاب ہوا تو آنکڑے گزشتہ کئی برسوں کے مقابلے میں بہتر آئے۔ آئی آئی ٹی کانپور کے ڈائریکٹر ابھے کرندیکار نے بتایا کہ اس سال پہلے ہی مرحلہ میں یہاں کے طلبہ کے انٹرویو ہوئے تو ستر سے اسّی فیصدطلبہ کو جاب آفر ہوئی۔ اس سال اب تک آئی آئی ٹی کانپور کے ایک ہزار اکتالیس طلبہ نے ایک سو چھپن پی پی او اور آٹھ سو چھپن پلیسمنٹ فیز ون میں نوکریاں حاصل کی ہیں۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Dec 13, 2021 07:43 PM IST

کانپور آئی آئی ٹی کا ڈنکہ ایک مرتبہ پھر سے دنیا بھر میں بجا ہے۔ آئی آئی ٹی کانپور میں جاب آفر کے لئے ملک وبیرون ملک کی کمپنیوں میں یہاں سے پاس آؤٹ ہوئےطلبہ کا جب انتخاب ہوا تو آنکڑے گزشتہ کئی برسوں کے مقابلے میں بہتر آئے۔ آئی آئی ٹی کانپور کے ڈائریکٹر ابھے کرندیکار نے بتایا کہ اس سال پہلے ہی مرحلہ میں یہاں کے طلبہ کے انٹرویو ہوئے تو ستر سے اسّی فیصدطلبہ کو جاب آفر ہوئی۔ اس سال اب تک آئی آئی ٹی کانپور کے ایک ہزار اکتالیس طلبہ نے ایک سو چھپن پی پی او اور آٹھ سو چھپن پلیسمنٹ فیز ون میں نوکریاں حاصل کی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php