اردو پرائمری اسکول اتوار کو رہیں گے بند، چھٹی اب ختم کردی گئی تو مچا ہنگامہ
جھارکھنڈ کے اردو پرائمری اسکولوں میں جمعے کی چھٹی اب ختم کردی گئی ہے اب بجائے جمعے کے اتوار کو چھٹی رہے گی محکمے کے اس فیصلے کے خلاف جھارکھنڈ طلباء یونین سمیت مختلف سماجی تنظیموں نے سخت الفاظ میں اس کی مذمت کی ہے طلباء یونین کے صدر شمیم علی نے الزم لگایا کہ جو کال سابقہ بی جے پی حکومت میں نہیں ہوا ہے وہ کام موجودہ یوپی اے حکومت کے دور اقتدار میں ہورہا ہے۔