ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

لاک ڈاؤن اور کورونا ضابطوں کا تعلیمی اداروں پر بڑا اثر، بچوں کے تعلیمی معیار میں کمی واقع

لاک ڈاؤن اور کورونا ضابطوں کا اثر تعلیمی اداروں اور کوچنگ سینٹر س پر بھی پڑاہے۔طویل مدت سے کوچنگ سینٹر بند پڑے ہیں۔بچوں کے تعلیمی معیار میں کمی واقع ہورہی ہے۔جس کے مد نظر کوچنگ سینٹرس نے اب آن لائن تعلیم دے رہے ہیں۔ایسے میں بچوں کا تعلیمی صفر بھی جاری ہے اور اس پیشے سے جڑے افراد کی روزی روٹی کا بھی انتظام ہورہا ہے۔حالانکہ آن لائن تعلیم میں کئی خامیاں بھی ہیں۔لیکن کورونا وباء کے اس دور میں آن لائن تعلیم بچوں کے لئے راحت و اطمینان کا ذریعہ ہیں۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Apr 07, 2021 08:38 PM IST

لاک ڈاؤن اور کورونا ضابطوں کا اثر تعلیمی اداروں اور کوچنگ سینٹر س پر بھی پڑاہے۔طویل مدت سے کوچنگ سینٹر بند پڑے ہیں۔بچوں کے تعلیمی معیار میں کمی واقع ہورہی ہے۔جس کے مد نظر کوچنگ سینٹرس نے اب آن لائن تعلیم دے رہے ہیں۔ایسے میں بچوں کا تعلیمی صفر بھی جاری ہے اور اس پیشے سے جڑے افراد کی روزی روٹی کا بھی انتظام ہورہا ہے۔حالانکہ آن لائن تعلیم میں کئی خامیاں بھی ہیں۔لیکن کورونا وباء کے اس دور میں آن لائن تعلیم بچوں کے لئے راحت و اطمینان کا ذریعہ ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین