ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

مدھیہ پردیش بارہویں بورڈ کے امتحان کا آغاز، سماجی دوری اور کووڈ ضابطوں کے بیچ امتحان کا انعقاد

مدھیہ پردیش مادھیمک شکشا منڈل کے زیر اہتمام بارہویں بورڈ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے ۔بارہویں بورڈ کے امتحان میں سات لاکھ چالیس ہزار نوسو بتیس طلبا شریک ہورہے ہیں ۔ طلبا کے لئے ریاست گیر سطح پر تین ہزار پانچ سو چھیاسی امتحان مرکز بنائے گئے ہیں ۔بارہویں بورڈ کے لئے ریاست گیر سطح پر تین سو ستاون امتحان مراکز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ دسویں بورڈ کے امتحان کا آغاز کل سے ہوگا۔بورڈ امتحان میں طلبا کو ماسک لگانا ضروری ہے ۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Feb 17, 2022 03:37 PM IST

مدھیہ پردیش مادھیمک شکشا منڈل کے زیر اہتمام بارہویں بورڈ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے ۔بارہویں بورڈ کے امتحان میں سات لاکھ چالیس ہزار نوسو بتیس طلبا شریک ہورہے ہیں ۔ طلبا کے لئے ریاست گیر سطح پر تین ہزار پانچ سو چھیاسی امتحان مرکز بنائے گئے ہیں ۔بارہویں بورڈ کے لئے ریاست گیر سطح پر تین سو ستاون امتحان مراکز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ دسویں بورڈ کے امتحان کا آغاز کل سے ہوگا۔بورڈ امتحان میں طلبا کو ماسک لگانا ضروری ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php