ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

مدھیہ پردیش میں یکم اپریل سے کھلیں گے اسکول، والدین کی رضا مندی ہوگی لازمی

مدھیہ پردیش میں اسکول کھولنے کو لیکر شروع ہوئی سیاست۔وزیر برائے اسکول تعلیم اندر پرمار نے یکم اپریل سے اسکول کھولنے کا کیا اعلان۔بچوں کے اسکول آنے کے لئے والدین کی رضا مندی لازمی ہوگی ۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Mar 11, 2021 05:49 PM IST

مدھیہ پردیش میں اسکول کھولنے کو لیکر شروع ہوئی سیاست۔وزیر برائے اسکول تعلیم اندر پرمار نے یکم اپریل سے اسکول کھولنے کا کیا اعلان۔بچوں کے اسکول آنے کے لئے والدین کی رضا مندی لازمی ہوگی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین