ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

نیوز 18 اردو کی خبر پر مہر: مدرسہ جدید کاری اسکیم مرکزی وزارت اقلیتی امور کومنتقل کردی گئی: ویڈیو

مدرسہ جدید کاری اسکیم مرکزی وزارت اقلیتی امور کومنتقل کردی گئی ہے۔دومہینے قبل نیوزایٹین اردونے اس حوالےسے ترجیحی بنیادپرخبردکھائی تھی۔اب نیوزایٹین اردوکی خبرپرمہرلگ گئی ہے۔اس اسکیم کےتحت تقریبا پچاس ہزار اساتذہ کام کرتے ہیں۔لیکن چار سال سے اساتذہ کی تنخواہ رکی ہوئی ہے۔اس حوالےسے وزارت اقلیتی امور نے پی ایم مودی کوخط لکھا تھا۔مدرسہ ماڈرنائزیشن اساتذہ اسکیم کی منتقلی کےحوالےسے خط لکھاتھا۔اب وزارت اقلیتی امور مدرسوں کی جدیدکاری پر کام کرےگا۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Oct 23, 2020 06:45 PM IST

مدرسہ جدید کاری اسکیم مرکزی وزارت اقلیتی امور کومنتقل کردی گئی ہے۔دومہینے قبل نیوزایٹین اردونے اس حوالےسے ترجیحی بنیادپرخبردکھائی تھی۔اب نیوزایٹین اردوکی خبرپرمہرلگ گئی ہے۔اس اسکیم کےتحت تقریبا پچاس ہزار اساتذہ کام کرتے ہیں۔لیکن چار سال سے اساتذہ کی تنخواہ رکی ہوئی ہے۔اس حوالےسے وزارت اقلیتی امور نے پی ایم مودی کوخط لکھا تھا۔مدرسہ ماڈرنائزیشن اساتذہ اسکیم کی منتقلی کےحوالےسے خط لکھاتھا۔اب وزارت اقلیتی امور مدرسوں کی جدیدکاری پر کام کرےگا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین