ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

اسکول فیس کے حوالے سے مہاراشٹر حکومت نے اٹھایا یہ بڑا قدم، طلبا کے سرپرستوں نے فیس میں کٹوتی کرنے کا کیا تھا مطالبہ

مہاراشٹر سرکار نے اسکول فیس کے حوالے سے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ریاستی سرکار نے اسکولوں کی فیس میں پندرہ فیصدی کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ اس حوالے سے جلد اسکولوں کے نام ہدایت جاری کر دی جائیگی ۔جو اسکولی فیس میں کمی نہیں کریگا اس کے خلاف کاروائی ہوگی ۔واضح رہے کہ کورونا او رلاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کے کاروبار تباہ ہوگئے ہیں ہزاروں بے روزگار ہیں ایسےمیں طلبا اور طالبات کے سرپرستوں نے فیس میں کٹوتی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Jul 29, 2021 01:34 PM IST

مہاراشٹر سرکار نے اسکول فیس کے حوالے سے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ریاستی سرکار نے اسکولوں کی فیس میں پندرہ فیصدی کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ اس حوالے سے جلد اسکولوں کے نام ہدایت جاری کر دی جائیگی ۔جو اسکولی فیس میں کمی نہیں کریگا اس کے خلاف کاروائی ہوگی ۔واضح رہے کہ کورونا او رلاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کے کاروبار تباہ ہوگئے ہیں ہزاروں بے روزگار ہیں ایسےمیں طلبا اور طالبات کے سرپرستوں نے فیس میں کٹوتی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین