ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی بڑا اعلان، 50 فیصد حاضری کے ساتھ 11ویں اور 12ویں کی کلاس شروع

مدھیہ پردیش میں اسکول اور کالج کھولنے کو لیکر وزیر اعلی شیو راج شوہان نے بڑا اعلان کیا ہے۔اب پچیس جولائی سے گیارہویں اور بارہویں جماعت کی کلاسیس کا آغازہوگا۔لیکن اس دوران پچاس فیصد حاضری اور کورونا گائڈ لائن کو فالو کرنا ہوگا۔اس دوران وزیر اعلی نہ اشارہ دیا کہ اگر حالات سازگار رہے تو جلد ہی دیگر کلاسیس کو شرو کرنے کی اجازت دی جاسکتی ہے۔

News18 Urdu
تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Jul 14, 2021 08:36 PM IST

مدھیہ پردیش میں اسکول اور کالج کھولنے کو لیکر وزیر اعلی شیو راج شوہان نے بڑا اعلان کیا ہے۔اب پچیس جولائی سے گیارہویں اور بارہویں جماعت کی کلاسیس کا آغازہوگا۔لیکن اس دوران پچاس فیصد حاضری اور کورونا گائڈ لائن کو فالو کرنا ہوگا۔اس دوران وزیر اعلی نہ اشارہ دیا کہ اگر حالات سازگار رہے تو جلد ہی دیگر کلاسیس کو شرو کرنے کی اجازت دی جاسکتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین