مدارس کو لیکر تنازعہ پر مختار عباس نقوی نے کہا، مدارس بند نہیں کئے جارہے ہیں
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے مدارس کو لیکر اٹھ رہے تنازع پر کہا کہ مدارس کو اپنی جانکاری دینی چاہئے۔ مختار عباس نقوی نے کہا کہ مدرسوں کو بند کیا جا رہا ہے یہ کون کہہ رہا ہے؟