ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

انتہائی پسماندہ گھرانے سے تعلق رکھنے والی زرین یوسف شیخ کاکارنامہ ،CAامتحان میں ملک بھرمیں کیاٹاپ

سی اے کے انٹر میڈیٹ امتحان میں 461 مارکس حاصل کرکے ممبرا کے انتہائی غریب گھرانے کی اردو میڈیم طالبہ زرین یوسف شیخ نے پورے میں ملک ٹاپ کیا ۔زرین کی ابتدائی تعلیم پٹیل اردو ہائی اسکول سے ہوئی۔ممبرااسٹیشن کے سامنے رضوی باغ کے ایک چھوٹے سے بوسیدہ مکان میں رہنے والی اس طالبہ نے اپنی کامیابی سے نہ سے صرف ملک کی بیٹوں کا سر فخر سے اونچا کیا بلکہ اس نے مسلم اکثریتی شہر ممبرا اور قوم کا بھی روشن کردکھایا ۔ دیکھیں ویڈیو

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Feb 10, 2021 10:55 AM IST

سی اے کے انٹر میڈیٹ امتحان میں 461 مارکس حاصل کرکے ممبرا کے انتہائی غریب گھرانے کی اردو میڈیم طالبہ زرین یوسف شیخ نے پورے میں ملک ٹاپ کیا ۔زرین کی ابتدائی تعلیم پٹیل اردو ہائی اسکول سے ہوئی۔ممبرااسٹیشن کے سامنے رضوی باغ کے ایک چھوٹے سے بوسیدہ مکان میں رہنے والی اس طالبہ نے اپنی کامیابی سے نہ سے صرف ملک کی بیٹوں کا سر فخر سے اونچا کیا بلکہ اس نے مسلم اکثریتی شہر ممبرا اور قوم کا بھی روشن کردکھایا ۔ دیکھیں ویڈیو

براہ راست ٹی وی تازہ ترین