ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

کورونا وبا کے پیش نظر سماج کے نچلے اور متوسط طبقے کو مسلمانوں نے مفت کوچنگ اور کونسلنگ فراہم کی

کورونا قہر میں یوں تو سبھی لوگ کسی نہ کسی طرح سے متاثر ہوئے ہیں مگر سماج کے نچلے اور متوسط طبقے پر کورونا کی وبائی بیماری عذاب بن کر آئی ہے ۔ سماج کے نچلے اور متوسط طبقے کے لئے کورونا اور گرانی میں جہاں دو وقت کی روٹی کا انتظام کرنا مشکل ہورہا ہے ایسے میں وہ اپنے بچوں کی تعلیم کا خواب بھی چھوڑ چکے ہیں ۔ کورونا قہر میں اسکولوں کے ذریعہ آن لائن کلاس تو جاری ہے مگر سماج کے نچلے اور متوسط طبقے کے طلبا کے لئے یہ بھی مشکل ہو رہا ہے اور جو بچے آن لائن کلاس جوائن بھی کر رہے ہیں وہ کنفیوزن کا شکار ہیں۔ ایسے میں وہ اپنے ڈاؤٹس کلیئر کرنے کہاں جائیں اور ان کی تعلیم کا سلسلہ کیسے جاری رہے وہ سمجھنے سے قاصر ہیں۔ ایسے میں بھوپال کی سماجی تنظیم مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریر پروموشن سوسائٹی میکپس کی کوششیں طلبا کے لئے بیش قیمتی نعمت ثابت ہورہی ہے۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Dec 22, 2020 08:13 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین