ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

مسلم ایجوکیشن اینڈ کریئر پروموشن سو سائٹی نے اٹھایا بڑا قدم، پیش کی مفت اسکالرشپ

کورونا قہر میں اقلیتی طلبا کے تعلیمی سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریر پروموشن سو سائٹی نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ سو سائٹی نے بھوپال کے اقلیتی طلبا کی تعلیم اور ان کے کیریرکو لیکر نہ صرف خاکہ تیار کر کے کام شروع کردیاہے بلکہ بورڈ طلبا کے تعلیمی سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے انہیں اسکالرشپ بھی جاری کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ کورونا قہر میں طلبا کو ذہنی طور باہر نکالنے کے لئے سو سائٹی کی جانب سے مفت کیریر کونسلنگ کا بھی انتظام کیا گیا ہے تاکہ بورڈ طلبا اپنے مستقبل کو لیکر کنفیوزن کو دور کر سکیں۔ پورے معاملے پر ہمارے نمائندے مہتاب عالم نے مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریر پروموشن سو سائئٹی کے ذمہ داران کے ساتھ ماہرین تعلیم ،کونسلر اور طلبا سے بھی بات کی ہے۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Jan 05, 2021 04:06 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین