مہاراشٹر کے بھیونڈی و ممبرا میں کئی بچوں نے نیٹ میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کے علاوہ امسال سول سروسیز میں بھی کافی مسلم بچوں نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس طرح سے مسلم حلقوں میں تعلیمی معیار بڑھنے کا سبب کیا ہے۔ ہمارے نمائندے انوارالحق خان نے مہاراشٹر اقلیتی کمیشن کے سابق سینئر رکن سید علی اشرف سے کی بات چیت۔