National Education Day 2021: مولانا ابوالکلام آزاد کے معروف اقوال، قومی یوم تعلیم پر خاص پیشکش
مولانا ابوالکلام آزاد نے کہا تھا کہ ’’ہمیں ایک لمحے کے لیے بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ بنیادی تعلیم ہر ایک کا فرض ہے۔ یہ ہر فرد کا پیدائشی حق ہے کہ وہ کم از کم بنیادی تعلیم حاصل کرے جس کے بغیر وہ بطور شہری اپنے فرائض پوری طرح ادا نہیں کر سکتا‘‘۔