انڈین آئل کارپوریشن لیمیٹڈ بھرتی2022پانچ ریجنز کےتحت ہندوستان میں465 پوسٹوں کےلیے اسامیاں جاری۔
انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ نے ہندوستان میں اپرنٹس کے عہدوں پر بھرتی کے لیے ایک نوٹیفکیشن شائع کیا ہے۔ اس بھرتی میں پانچ ریجنز کے تحت جس میں ویسٹرن ریجن پائپ لائنز ، ناردرن ریجن پائپ لائنز، ایسٹرن ریجن پائپ لائنز ، سدرن ریجن پائپ لائنز اور ساؤتھ ایسٹرن ریجن پائپ لائنز شامل ہے۔