26 ستمبر کو جاری ہوں گے سی یو ای ٹی پی جی کے نتائج، یو جی سی کے صدر نے دی معلومات
CUET PG Result: امتحان میں شامل ہونے والے امیدوار 26 ستمبر یعنی کل شام 4 بجے اپنے نتائج دیکھ سکیں گے۔ CUET PG کا امتحان یکم ستمبر 2022 سے 12 ستمبر 2022 تک منعقد ہوا تھا۔