ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

NEET-PG Counselling میں تاخیر پر دہلی میں ڈاکٹروں کی اسٹرائک سے مریض پریشان

ملک میں ڈاکڑوں کی ہڑتال جاری ہے ۔ نیٹ کی کونسلنگ جلد کئے جانے کو لیکر ڈاکٹرس احتجاج کر رہے ہیں ۔ ڈاکٹروں کی ہڑتال کی وجہ سے سبھی اسپتالوں کی او پی ڈی خدمات پوری طرح سے بند ہے جس کی وجہ سے مریض پریشان نظر آرہے ہیں۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Dec 06, 2021 03:42 PM IST

ملک میں ڈاکڑوں کی ہڑتال جاری ہے ۔ نیٹ کی کونسلنگ جلد کئے جانے کو لیکر ڈاکٹرس احتجاج کر رہے ہیں ۔ ڈاکٹروں کی ہڑتال کی وجہ سے سبھی اسپتالوں کی او پی ڈی خدمات پوری طرح سے بند ہے جس کی وجہ سے مریض پریشان نظر آرہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین