تیج پور یونیورسٹی کا سالانہ اجلاس، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم نریندر مودی کا خطاب
تیج پور یونیورسٹی کے آٹھویں سالانہ اجلاس سے آج وزیر اعظم نریندر مودی نے خطاب کیا۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ وزیراعظم مودی یونیورسٹی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کیا۔اس موقع پرآسام کے گورنرجگدیش مکھی ۔وزیراعلیٰ سربانند سونووال اور مرکزی وزیراتعلیم رمیش پوکھریال موجود رہے۔