ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

راجستھان کومیڈیکل کالجوں کی سوغات، پی ایم مودی نےراجستھان میں 4 نئےمیڈیکل کالجوں کا رکھا سنگ بنیاد

وزیراعظم نریندر مودی نے راجستھان کو میڈیکل کالجوں کی سوغات دی ہیں۔۔پی ایم مودی نے ویڈیوکانفرنسنگ کےذریعہ چار نئے میڈیکل کالجوں کاسنگ بنیاد رکھا ہے۔۔وزیر اعظم نے انسٹی ٹیوٹ آف پیٹروکیمکلس ٹیکنالوجی کابھی سنگ بنیادرکھا ہے۔۔وزیر اعظم نے ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کیا اور کئی پروجکٹوں کے بارے میں بات چیت کی۔۔۔پی ایم نے کہا کہ سو سے زیادہ میڈیکل کالج قائم کیےجارہے ہیں تاکہ نوجوانوں کوڈاکٹربننے کا موقع ملے۔۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Sep 30, 2021 05:48 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے راجستھان کو میڈیکل کالجوں کی سوغات دی ہیں۔۔پی ایم مودی نے ویڈیوکانفرنسنگ کےذریعہ چار نئے میڈیکل کالجوں کاسنگ بنیاد رکھا ہے۔۔وزیر اعظم نے انسٹی ٹیوٹ آف پیٹروکیمکلس ٹیکنالوجی کابھی سنگ بنیادرکھا ہے۔۔وزیر اعظم نے ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کیا اور کئی پروجکٹوں کے بارے میں بات چیت کی۔۔۔پی ایم نے کہا کہ سو سے زیادہ میڈیکل کالج قائم کیےجارہے ہیں تاکہ نوجوانوں کوڈاکٹربننے کا موقع ملے۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین