ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

پی ایم مودی کریں گے پریکشا پر چرچا، دسویں اور بارہ ویں کے امتحانات کی تیاری شروع

دسویں اور بارہ ویں کے امتحانات شروع ہونے والے ہیں طلباء کی حوصلہ افزائی کے لئے پی ایم مودی پریکشا پر چرچہ کرنے والے ہیں، طویل عرصے سے اسکول کے بند ہونے کی وجہ سے طلباء کی تیاریاں نہیں ہوپائی ہیں، اور نہ ہی کورس مکمل ہوا ہے، ایسے میں طلباء کی حاصلہ افزائی ضروری ہوجاتی ہے۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Feb 21, 2021 06:35 PM IST

دسویں اور بارہ ویں کے امتحانات شروع ہونے والے ہیں طلباء کی حوصلہ افزائی کے لئے پی ایم مودی پریکشا پر چرچہ کرنے والے ہیں، طویل عرصے سے اسکول کے بند ہونے کی وجہ سے طلباء کی تیاریاں نہیں ہوپائی ہیں، اور نہ ہی کورس مکمل ہوا ہے، ایسے میں طلباء کی حاصلہ افزائی ضروری ہوجاتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین