ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

پونے میں اسکول و کالج بند کرنے کا فیصلہ، ہوٹل اور ریستوراں کو متعینہ وقت تک کھولنے کاحکم

وہیں مہاراشٹر کے پونے سے بڑی خبر آرہی ہے۔پونے ضلع کے سبھی اسکول اور پرائویٹ کوچنگ سینٹر بند کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ہوٹل ۔ریستورانوں کو کھولنے اوربند کرنے کے لئے وقت کا تعین کیا گیا ہے۔پونے ضلع میں نائٹ کرفیو رہیگا ۔رات گیارہ بجے کے بعدبلاوجہ گھروں کے باہر گھومنے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی ۔اس بیچ کورونا ٹیسٹنگ پھر سے شروع کیا جائیگا ۔ایمرجنسی خدمات کے علاوہ شہر میں سبھی چیزیں بند ہونگی۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Feb 21, 2021 03:17 PM IST

وہیں مہاراشٹر کے پونے سے بڑی خبر آرہی ہے۔پونے ضلع کے سبھی اسکول اور پرائویٹ کوچنگ سینٹر بند کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ہوٹل ۔ریستورانوں کو کھولنے اوربند کرنے کے لئے وقت کا تعین کیا گیا ہے۔پونے ضلع میں نائٹ کرفیو رہیگا ۔رات گیارہ بجے کے بعدبلاوجہ گھروں کے باہر گھومنے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی ۔اس بیچ کورونا ٹیسٹنگ پھر سے شروع کیا جائیگا ۔ایمرجنسی خدمات کے علاوہ شہر میں سبھی چیزیں بند ہونگی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین