ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

ایم پی پرائیویٹ اسکول ایسو سی ایشن نے آج سے آن لائن کلاس بھی کی بند

مدھیہ پردیش میں کورونا قہر کے سبب مالی خستہ حالی کا شکار پرائیویٹ اسکولوں نے حکومت کے سخت رویہ سےناراض ہوکر آج سے آن لائن کلاسوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سی بی سی ایس اور ایم پی بورڈ سے ملحقہ پرائیویٹ اسکولوں نےاپنے مطالبات کو لیکر دس جولائی کو ہی حکومت کو انتباہ دیا تھا کہ یا تو انہیں فیس میں اضافہ کرنے کا حق دیا جائے یا حکومت انہیں اسکول چلانے کے لئے خصوصی پیکج کا اعلان کرے ۔ حکومت کی جانب سے زبانی طور پر پرائیویٹ اسکولوں کے مسائل پر غورکرنے کی بات تو کہی گئی لیکن کوئی احکام جاری نہیں ہونے سے پرائیویٹ اسکولوں نے آج سے آن لائن کلاسوں کو بند کردیا ہے

News18 Urdu
تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Jul 12, 2021 12:48 PM IST

مدھیہ پردیش میں کورونا قہر کے سبب مالی خستہ حالی کا شکار پرائیویٹ اسکولوں نے حکومت کے سخت رویہ سےناراض ہوکر آج سے آن لائن کلاسوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سی بی سی ایس اور ایم پی بورڈ سے ملحقہ پرائیویٹ اسکولوں نےاپنے مطالبات کو لیکر دس جولائی کو ہی حکومت کو انتباہ دیا تھا کہ یا تو انہیں فیس میں اضافہ کرنے کا حق دیا جائے یا حکومت انہیں اسکول چلانے کے لئے خصوصی پیکج کا اعلان کرے ۔ حکومت کی جانب سے زبانی طور پر پرائیویٹ اسکولوں کے مسائل پر غورکرنے کی بات تو کہی گئی لیکن کوئی احکام جاری نہیں ہونے سے پرائیویٹ اسکولوں نے آج سے آن لائن کلاسوں کو بند کردیا ہے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین