ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

جا معہ ملیہ اسلامیہ کے نام ایک اور کارنامہ، طالب علم کیف علی نے یونیورسٹی کا نام کیا روشن

جا معہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے نام ایک اور کارنامہ درج ہواہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم کیف علی نے کامن ویلتھ سیکریٹری۔جنرل انّوویشن ایوارڈ فارسسٹینبل ڈولمپنٹ اپنے نام کیا ہے۔ آرکیٹیکچر فیکلٹی کے ابھرتے ہوئے انوویٹرطالب علم کیف علی جامعہ ملیہ اسلامیہ کانام روشن کیاہے۔واضح ہوکہ کامن ویلتھ سیکریٹری۔جنرل انّوویشن اوارڈ فارسسٹینبل ڈولمپنٹ چونل کامن ویلتھ ممالک کے پندرہ انعام یافتہ طلباء میں سے ایک انعام یافتہ کیف علی ہیں۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Oct 01, 2021 10:59 AM IST

جا معہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے نام ایک اور کارنامہ درج ہواہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم کیف علی نے کامن ویلتھ سیکریٹری۔جنرل انّوویشن ایوارڈ فارسسٹینبل ڈولمپنٹ اپنے نام کیا ہے۔ آرکیٹیکچر فیکلٹی کے ابھرتے ہوئے انوویٹرطالب علم کیف علی جامعہ ملیہ اسلامیہ کانام روشن کیاہے۔واضح ہوکہ کامن ویلتھ سیکریٹری۔جنرل انّوویشن اوارڈ فارسسٹینبل ڈولمپنٹ چونل کامن ویلتھ ممالک کے پندرہ انعام یافتہ طلباء میں سے ایک انعام یافتہ کیف علی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین