ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

اوورسیز اسکیم بند ہونے سے طلباء پریشان، فلپائن میں پھنسی روبیہ خانم کی ماں کو حکومت کی مدد کا ہے انتظار

اے پی میں سابقہ حکومت میں طلباء کے لئے بیرون ممالک اعلی تعلیم حاصل کرنے کئے لئے اوورسیز اسکالرشپ اسکیم شروع کی گئی تھی، اس اسکیم سے فائدہ حاصل کرتے ہوئے کئی طلباء بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لئے روانہ ہوئے تھے، لیکن موجودہ جگن حکومت نے اس اسکیم کو ہی روک دیا ہے، جس کی وجہ سے سینکڑوں طلباء کو پریشانیوں کا سامنا ہے، ان کو اپنا مستقبل تاریک نظر آرہا ہے، انہیں میں سے ایک اے پی کے ہندوپور کی رہنے والی روبیہ خانم بھی ہیں، جو ڈاکٹر کا خواب لے کر فلپائن گئی تھی، لیکن اب اس خواب کا پورا ہونا مشکل نظر آرہا ہے۔

News18 Urdu
تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Jan 30, 2021 07:22 PM IST

اے پی میں سابقہ حکومت میں طلباء کے لئے بیرون ممالک اعلی تعلیم حاصل کرنے کئے لئے اوورسیز اسکالرشپ اسکیم شروع کی گئی تھی، اس اسکیم سے فائدہ حاصل کرتے ہوئے کئی طلباء بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لئے روانہ ہوئے تھے، لیکن موجودہ جگن حکومت نے اس اسکیم کو ہی روک دیا ہے، جس کی وجہ سے سینکڑوں طلباء کو پریشانیوں کا سامنا ہے، ان کو اپنا مستقبل تاریک نظر آرہا ہے، انہیں میں سے ایک اے پی کے ہندوپور کی رہنے والی روبیہ خانم بھی ہیں، جو ڈاکٹر کا خواب لے کر فلپائن گئی تھی، لیکن اب اس خواب کا پورا ہونا مشکل نظر آرہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین