ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

swabhiman Bharat: مسکان اور اس کی بہن ایک جھگی چلارہی ہیں بچوں کیلئے لائبریری

ہمیں ہندوستانی ہونے پر کیوں فخر ہے۔ ایسا کیا ہے جو ہمیں باقی دنیا سے الگ بناتا ہے۔ ان جیسے سوالوں کے جواب تلاش کرنے کے لئے نیٹ ورک ایٹین نے ایک خاص پہل کی شروعات کی ہے۔سوابھیمان بھارت،پریزنٹڈ بائی آئی ٹی سی ،اگلے کچھ مہینوں میں اس کیمپین کے ذریعہ ہم آپ کے لئے ملک بھر سے کہانیاں لائیں گے،کہانیاں ایسی جو اختراعی اور حصولیابیوں کو ڈیفائن کرتی ہیں اور یہ بتاتی ہیں کہ ہم ایک قوم کی شکل میں کون ہیں۔ایسی ہی ایک کہانی ہے چودہ سالہ لڑکی مسکان کی۔کیا آٖ نے کبھی جھگی میں بچوں کے ذریعہ چلائے جارہی بچوں کی لائبریری کی کہانی کے بارے میں سنا ہے۔مسکان اور اس کی بہن بھوپال کے پاس ایک جھگی میں بچوں کے لئے لائبریری چلارہی ہے۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Mar 26, 2021 06:54 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین