ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

اردو ٹرینڈ ٹیچرس ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی سے ملاقات

اردو ٹرینڈ ٹیچرس ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے آج تلنگانہ کی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی سے ملاقات کی، ٹی آر ٹی دو ہزار سترہ نوٹیفکیشن کے پانچ سو چونسٹھ جائیدادیں خالی ہیں، انہوں نے حکومت سے اردو ٹیچرس کے پوسٹ کو ان ریزروڈ کرنے کی مانگ کی ہے، تاکہ ریاست میں اردو اسکولس کو بچایا جاسکے، اور اسمبلی میں کئے گئے اعلان پر عمل کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا، اور انہوں نے سابقہ اعلامیہ کو پر کرنے کی بھی مانگ کی۔

News18 Urdu
تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Dec 15, 2020 08:55 PM IST

اردو ٹرینڈ ٹیچرس ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے آج تلنگانہ کی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی سے ملاقات کی، ٹی آر ٹی دو ہزار سترہ نوٹیفکیشن کے پانچ سو چونسٹھ جائیدادیں خالی ہیں، انہوں نے حکومت سے اردو ٹیچرس کے پوسٹ کو ان ریزروڈ کرنے کی مانگ کی ہے، تاکہ ریاست میں اردو اسکولس کو بچایا جاسکے، اور اسمبلی میں کئے گئے اعلان پر عمل کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا، اور انہوں نے سابقہ اعلامیہ کو پر کرنے کی بھی مانگ کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین