ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے سالانہ امتحانات کے لئے فیس شیڈول کا کیا اعلان

تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے سالانہ امتحانات کے لئے امتحانی فیس شیڈول کا اعلان کیا ہے، تیس جنوری سے گیارہ فروری تک سال اول اور دوم کے طلباء امتحانی فیس داخل کرسکتے ہیں، بورڈ کے سکریٹری سید عمر جلیل کے مطابق بائیس فروری تک سو روپے لیٹ فیس کے ساتھ جمع کرسکتے ہیں، پانچ سو روپے لیٹ فیس کے ساتھ دو مارچ تک، اور ہزار روپے کی لیٹ فیس کے ساتھ نو مارچ تک، دو ہزار روپے کے لیٹ فیس کے ساتھ سولہ مارچ تک فیس جمع کرسکتے ہیں، انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز یکم مئی سے ہوگا۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Jan 30, 2021 08:14 PM IST

تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے سالانہ امتحانات کے لئے امتحانی فیس شیڈول کا اعلان کیا ہے، تیس جنوری سے گیارہ فروری تک سال اول اور دوم کے طلباء امتحانی فیس داخل کرسکتے ہیں، بورڈ کے سکریٹری سید عمر جلیل کے مطابق بائیس فروری تک سو روپے لیٹ فیس کے ساتھ جمع کرسکتے ہیں، پانچ سو روپے لیٹ فیس کے ساتھ دو مارچ تک، اور ہزار روپے کی لیٹ فیس کے ساتھ نو مارچ تک، دو ہزار روپے کے لیٹ فیس کے ساتھ سولہ مارچ تک فیس جمع کرسکتے ہیں، انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز یکم مئی سے ہوگا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین