ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

دہلی حکومت کا دعوی! تعلیم کے میدان میں کافی ترقی، اسکول کی حالت پہلے سے بہتر

دہلی حکومت کا دعوی ہے کہ تعلیم کے میدان میں کافی ترقی ہورہی ہے۔ اسکول کی حالت پہلے سے بہتر ہوگئی ہے۔لیکن اس کے باوجود طلباء کا ایک طبقہ کافی پریشان ہے۔ہماری نمائندہ رچنا ایسے طلبا اور ان کے سرپرستوں سے بات چیت کی۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Jul 22, 2021 03:22 PM IST

دہلی حکومت کا دعوی ہے کہ تعلیم کے میدان میں کافی ترقی ہورہی ہے۔ اسکول کی حالت پہلے سے بہتر ہوگئی ہے۔لیکن اس کے باوجود طلباء کا ایک طبقہ کافی پریشان ہے۔ہماری نمائندہ رچنا ایسے طلبا اور ان کے سرپرستوں سے بات چیت کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین