ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

بنگلورو کے ہوسکوٹے میں دینیات صفہ فاؤنڈیشن کا اجلاس، پولیس میں بھرتی کے سلسلے میں دی گئی جانکاری

بنگلورو کی دینیات صفہ فاونڈیشن کے تحت مسلم نوجوانوں کو پولیس میں بھرتی کیلئے تربیت اور رہنمائی فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس سب انسپیکٹر کے عہدوں کیلئے ہوئے فزیکل امتحان میں آٹھ نوجوانوں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں طلباء کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ لڑکیوں سے بھی اپیل کی گئی کہ وہ مسابقتی امتحانات میں حصہ لیں۔۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Sep 21, 2021 02:40 PM IST

بنگلورو کی دینیات صفہ فاونڈیشن کے تحت مسلم نوجوانوں کو پولیس میں بھرتی کیلئے تربیت اور رہنمائی فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس سب انسپیکٹر کے عہدوں کیلئے ہوئے فزیکل امتحان میں آٹھ نوجوانوں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں طلباء کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ لڑکیوں سے بھی اپیل کی گئی کہ وہ مسابقتی امتحانات میں حصہ لیں۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین