تعلمی شعبے میں نئی نسل کی رہنمائی سخٹ ضروری، طلباء و طالبات کو کریش کورسز کرانے کی تیاری
اتر پردیش اردو اکادمی کی جانب سے اب طلباء وطالبات کو کریش کورسز کرانے کے لئے اہم پیش رفت کی جارہی ہے ۔ لکھنؤ میں نیوز ایٹین سے بات کرتے ہوئے اکادمی کے سکرٹری زہیر بن صغیر نے کہا کہ نئی نسل کے مستقبل کو سنوارنے کے لئے ضروری ہے کہ انہیں وقت کی ضرورتوں اور تقاضوں کے مطابق سہولت فراہم کی جائیں ۔۔