نیوز 18 اردو کی خبر کا اثر: اردو میڈیم کے ایک درجن اساتذہ کو مل گیا اپائنٹمنٹ لیٹر: جانیں معاملہ
نیوز ایٹین اردو نے ہمیشہ عام آدمی کی آواز بننے کی کوشش کی ، صرف خبروں پر انحصارکے بجائے لوگوں کے مسائل ایوانوں تک پہنچانا ہمارا اولین مقصد رہا، جس کے مثبت اثرات بھی ظاہر ہورہے ہیں ، جی ہاں اورنگ آباد میں اردو اساتذہ سلیکشن کے باوجود پچھلے دو سال سے میونسپل کارپوریشن کے چکر کاٹ رہے تھے، لیکن جب نیوز ایٹین اردو نے اس خبر کو نشر کیا تو محض دو ہفتوں میں اردو میڈیم کے ایک درجن اساتذہ کو اپائنٹمنٹ لیٹر مل گیا وہ کیسے دیکھئے ہماری یہ خاص رپورٹ