ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

اترپردیش میں 16 اگست سے کھلیں گے اسکول، ستمبر سے کالجوں میں بھی تعلیمی سلسلہ ہوگا شروع

پنجاب اور چھتیس گڑھ کے بعد اب اترپردیش نے بھی اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔یوپی میں سولہ اگست سے اسکول کھولے جائیں گے۔ یکم ستمبر سے کالجوں میں تعلیمی سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔پانچ اگست سے انٹرنس سے جڑی کاروائیاں شروع ہوجائیں گی۔اسکولوں میں کوویڈگائیڈلائنس پر عمل کو یقینی بنانے پرزوردیا گیا ہے۔جس کے تحت سینی ٹائزر،انفراریڈ تھرمامیٹر،ماسک وغیرہ کے انتظام کو یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Aug 02, 2021 03:42 PM IST

پنجاب اور چھتیس گڑھ کے بعد اب اترپردیش نے بھی اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔یوپی میں سولہ اگست سے اسکول کھولے جائیں گے۔ یکم ستمبر سے کالجوں میں تعلیمی سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔پانچ اگست سے انٹرنس سے جڑی کاروائیاں شروع ہوجائیں گی۔اسکولوں میں کوویڈگائیڈلائنس پر عمل کو یقینی بنانے پرزوردیا گیا ہے۔جس کے تحت سینی ٹائزر،انفراریڈ تھرمامیٹر،ماسک وغیرہ کے انتظام کو یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین